ناروے کے سفیر کی مریم نواز سے جاتی امرا میں ملاقات

دونوں رہنماؤں نے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور دو طرفہ تعلقات مضبوط بنانے پر بات چیت کی


ویب ڈیسک August 17, 2022
فوٹو ایکسپریس

جاتی امرا میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سے ناروے کے سفیر نے ملاقات کی اور دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ناروے کے سفیر پر البرٹ الاساس کی مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سے جاتی امرا میں ملاقات ہوئی، مہمان سفیر کے پہنچنے پر مریم نواز نے سفیر کا استقبال کیا۔

دونوں رہنماؤں نے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا اور پاکستان و نارروے کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر خصوصی زور دیا گیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |