
اس حوالے سے ترجمان سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ جسٹس منصور علی شاہ کے نام سے جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹ چلایا جا رہا ہے، جسٹس منصور علی شاہ کا نہ کوئی ٹوئٹر اکاؤنٹ ہے نہ سوشل میڈیا پر کوئی آئی ڈی یا پیج ہے۔
ترجمان سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ کہ ایف آئی اے کو جسٹس منصور علی شاہ کے نام سے منسوب جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹ کیخلاف کارروائی کا کہہ دیا گیا ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔