پیپلز یونیورسٹی کا قحط زدگان کے لیے امداد کا اعلان
ایک دن کی تنخواہ دی جائے گی،ماہرین پر مشتمل میڈیکل ٹیم کل روانہ کی جائے گی
تھر کے قحط زدگان کیلیے پیپلز میڈیکل یونیورسٹی کی جانب سے ایک دن کی تنخواہ دینے کا اعلان ، قحط زدہ عوام کے طبی امداد دینے کیلیے میڈیکل ٹیم روانہ کرنے کا اعلان۔
تفصیلات کے مطابق پیپلز میڈیکل یونیورسٹی ملازمین کی ایک روز کی تنخواہ تھر متاثرین کیلیے قائم فنڈز میں دینے کا اعلان کیا اور بتایا کہ یونیورسٹی کی جانب سے بیمار بچوں وخواتین کو طبی امداد دینے کیلیے 17 مارچکو میڈیکل ٹیم تھر کیلیے روانہ ہوگی۔ میڈیکل ٹیم میں چائلڈ اسپیشلسٹ ، میڈیسن کے پروفیسرز اور گائنی کے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف ہونگے اور مریضوں میں مفت ادویہ فراہم کی جائیگی۔