وزیراعظم کچھ دیر بعد عوام اور تاجروں کے لیے بڑے ریلیف کا اعلان کریں گے وزیراطلاعات

وزیراعظم شہباز شریف قطر سے قوم کے لیے ریلیف کا اعلان کریں گے


ویب ڈیسک August 23, 2022
فوٹو فائل

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کچھ دیر بعد بڑے ریلیف کا اعلان کریں گے۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ ‏وزیراعظم شہباز شریف کچھ دیر بعد عوام اور تاجروں کے لئے بڑے ریلیف کا اعلان کریں گے۔



واضح رہے کہ وزیراعظم اب سے کچھ دیر قبل قطر کے دو روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچے ہیں، جہاں ان کا قطر کے وزیر ٹرانسپورٹ نے ایئرپورٹ پر استقبال کیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں