وزیراعظم کچھ دیر بعد عوام اور تاجروں کے لیے بڑے ریلیف کا اعلان کریں گے وزیراطلاعات
سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کچھ دیر بعد عوام اور تاجروں کے لئے بڑے ریلیف کا اعلان کریں گے۔
وزیراعظم شہباز شریف کچھ دیر بعد عوام اور تاجروں کے لئے بڑے ریلیف کا اعلان کریں گے۔
واضح رہے کہ وزیراعظم اب سے کچھ دیر قبل قطر کے دو روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچے ہیں، جہاں ان کا قطر کے وزیر ٹرانسپورٹ نے ایئرپورٹ پر استقبال کیا۔