عمران خان کیجانب سے الیکشن کمیشن کی توہین آمیزبیان کا کیس سماعت کیلیے مقرر

چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن 30 اگست کو کیس کی سماعت کرے گا

فوٹو: فائل

الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف کی جانب سے توہین آمیز ریمارکس کا معاملہ سماعت کے لیے مقرر کر دیا ہے۔


تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن 30 اگست کو کیس کی سماعت کرے گا،توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان،اسد عمر اور فواد چوہدری کو نوٹس جاری کردیئے گئے ہیں۔
Load Next Story