خاتون جج کے خلاف توہین آمیز کلمات پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو ذاتی حیثیت میں طلب کر رکھا ہے۔