جمیل احمد نے گورنر اسٹیٹ بینک کے عہدہ کی ذمے داریاں سنبھال لیں
جمیل احمدکی تقرری صدرمملکت نے اسٹیٹ بینک کے ایکٹ1956 کے آرٹیکل 11اے(1) کی روشنی میں 5سال کی مدت کیلیے عمل میں لائی ہے
جمیل احمد نے گورنر اسٹیٹ بینک کے عہدہ کی ذمے داریاں سنبھال لیں۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے تقررنامہ پر دستخط کے بعد جمیل احمد نے گورنر اسٹیٹ بینک کے عہدے کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔
اسٹیٹ بینک کے آفیشل ٹویٹر پر جاری ٹویٹ کے مطابق جمیل احمدکی تقرری صدر مملکت نے اسٹیٹ بینک کے ایکٹ 1956 کے آرٹیکل 11اے(1) کی روشنی میں 5 سال کی مدت کے لیے عمل میں لائی ہے۔