جوانی کا راز صحت مندانہ طرز زندگی ہے عامر خان

متوازن غذاء اور ورزش سے خود کو فٹ اور جوان رکھتا ہوں۔بالی ووڈ اسٹار


APP March 17, 2014
متوازن غذاء اور ورزش سے خود کو فٹ اور جوان رکھتا ہوں۔بالی ووڈ اسٹار۔ فوٹو: فائل

بالی وڈ اداکار عامر خان نے اپنی جوانی کا راز صحت مندانہ طرز زندگی کو قرار دیا۔

بالی وڈ اداکار عامرخان نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ ان کی جوانی کے پیچھے راز صرف ان کی صحت مندانہ طرز زندگی ہے وہ متوازن غذاء اور ورزش سے خود کو فٹ اور جوان رکھتے ہیں ۔ اداکار نے کہا کہ جو بھی کردار نبھاتے ہیں اس کردار میں خود کو ڈھالنے کی مکمل کوشش کرتے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں