وزیراعظم نے متحدہ عرب امارات کا دورہ ملتوی کردیا

وزیراعظم نے ملک میں تباہ کن سیلاب کی وجہ سے دورہ منسوخ کیا، ذرائع


ویب ڈیسک August 29, 2022
(فوٹو:فائل)

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں سیلاب کے سبب متحدہ عرب امارات کا دورہ ملتوی کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کو دو ستمبر کو یواے ای کے سرکاری دورے پر روانہ ہونا تھا تاہم انہوں ںے اپنا دورہ منسوخ کردیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے ملک میں تباہ کن سیلاب کی وجہ سے دورہ منسوخ کیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں