آئی ایم ایف کو خط لکھنے کا معاملہ تیمور جھگڑا کا مفتاح اسماعیل سے استعفے کا مطالبہ
آج بھی اجلاس میں اپنے صوبے کے حق کیلئے شرکت کی، تیمور جھگڑا
خیبر پختونخوا کے وزیر خزانہ تیمور جھگڑا نے آئی ایم ایف کو خط لکھنے کے معاملے پر وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا۔
انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کو خط نہیں لکھا اور یہ بات مفتاح اسماعیل کو معلوم ہے، اپنے صوبے اور پاکستان کے حق کیلئے لڑوں گا۔
تیمور جھگڑا نے کہا کہ آج بھی اجلاس میں اپنے صوبے کے حق کیلئے شرکت کی۔
انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کو خط نہیں لکھا اور یہ بات مفتاح اسماعیل کو معلوم ہے، اپنے صوبے اور پاکستان کے حق کیلئے لڑوں گا۔
تیمور جھگڑا نے کہا کہ آج بھی اجلاس میں اپنے صوبے کے حق کیلئے شرکت کی۔