کراچی میں ہلکی بارش کا امکان
دیہی سندھ کے اضلاع جامشورو،دادو،قمبرشہدادکوٹ،اورجیکب آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے،محکمہ موسمیات
بحیرہ عرب میں میں موجود سرکولیشن کے سبب منگل کے روز شہر میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز شہر میں ہلکی بارش کا امکان ہے جبکہ دیہی سندھ کے اضلاع جامشورو،دادو،قمبرشہدادکوٹ،اورجیکب آباد میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔
ارلی وارننگ سینٹرکی پیش گوئی کے مطابق سندھ کی ساحلی پٹی بدین،ٹھٹھ،اورتھرپارکراضلاع میں بھی ہلکی بارش اوربونداباندی ہوسکتی ہے،صوبے کے باقی ماندہ اضلاع میں موسم معمول کے مطابق رہےگا۔
چیف میٹرولوجسٹ کراچی سردارسرفراز کے مطابق بحیرہ عرب میں موجود ٹرفنگ آج سرکولیشن میں تبدیل ہونے کے بعد کراچی اوردیہی سندھ کے مختلف اضلاع میں ہلکی بارش کا بن سبب سکتا ہےجبکہ بلوچستان کے اضلاع لسبیلہ،خضداراورحب میں بھی ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔