بھارتی وزیراعظم کا پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہی پر اظہار افسوس

انہوں نے امید ظاہر کی کہ پاکستان میں جلد سب کچھ پر معمول پر آجائے گا


ویب ڈیسک August 29, 2022
فوٹو: فائل

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہی پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بھارتی وزیر اعظم نے کہا کہ قدرتی آفت سے متاثر ہونے والے سیلاب متاثرین کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔



انہوں نے امید ظاہر کی کہ پاکستان میں جلد سب کچھ پر معمول پر آجائے گا۔

واضح رہے کہ بھارت سمیت دنیا کے دیگر ممالک نے بھی پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہی پر افسوس کا اظہار کیا ہے جبکہ بعض ممالک نے امداد بھی بھیجی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں