
سوشل میڈیا میں وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ میرا ایک سڑک پر منعقدہ تقریب میں پنجابی گانے پر ڈانس کررہی ہے۔
ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کے ملے جلے تاثرات سامنے آئے ہیں۔
کچھ صارفین نے میرا کا مذاق اڑایا جبکہ زیادہ تر صارفین نے میرا کے اقدام کی تحسین کی ہے۔
صارفین کا کہنا تھا کہ میرا اپنی صلاحیت کے مطابق سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے ایک بہترین کام کررہی ہے اور ہمیں ان کی کاوش کو قدر کی نگاہ سے دیکھنا چاہئے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔