اروند کیجریوال کا نریندر مودی کے خلاف الیکشن لڑنے کا اعلان

بی جے پی نے کل ہی اس نشست سے مودی کوامیدواربنانے کااعلان کیا تھا


Net News March 17, 2014
بی جے پی نے کل ہی اس نشست سے مودی کوامیدواربنانے کااعلان کیا تھا۔ فوٹو : فائل

KARACHI: عام آدمی پارٹی کے کنوینرا روندکیجریوال نے عام انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کیطرف سے وزارت عظمیٰ کے عہدے کیلئے نامزد نریندر مودی کا مقابلہ کرنیکااعلان کرتے ہوئے اترپردیش میں وارانسی (بنارس) سے انتخاب لڑنے کااعلان کیا ہے۔

بی جے پی نے کل ہی اس نشست سے مودی کوامیدواربنانے کااعلان کیا تھا،کیجریوال نے بنگلورومیں ایک روڈ شو کے موقع پرکہا ہے کہ پارٹی نے انہیں بنارس سے ٹکٹ دیدیا ہے تاہم اس بارے میں وہ23 مارچ کوبنارس میں ہونیوالی ریلی کے دوران عوام کی رائے لیں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |