ایل پی جی 20روپے کلومہنگیبلیک مارکیٹنگ عروج پر پہنچ گئی
گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 250 روپے ، پہاڑوں اور دور دراز علاقوں میں 50 روپے کلو اضافہ
لاہور سمیت تمام بڑے شہروں میں ایل پی جی کی قیمت میں20روپے فی کلو گرام کا اضافہ کر دیا گیا جس کے بعد گھریلو سلنڈر کی قیمت میں250روپے اضافہ کر دیا گیا۔
آل پاکستان ایل پی جی ایسویسی کے چیئرمین عرفان کھوکھر کے مطابق پہاڑوں اور دور دراز دیہاتی علاقوں میں50روپے فی کلو بلاجواز اضافہ کر دیا گیا دیہاتی علاقوں میں ایل پی جی 270روپے فی کلو فرخت ہو رہی ہے۔
بڑے شہروں240 روپے فی کلو فروخت سرے عام جاری ہے،بلیک مارکیٹنگ عروج پر پہنچ گئی حکومت فوری کارروائی کرے، ایل پی جی وافر مقدار میں موجود ہے راستوں کی بندش کو جواز بنا کر بلا جواز قیمت میں اضافہ کر دیا گیا،اگست2022اوگرا کی مقرر کر دہ قیمت 218 روپے فی کلو ہے۔