مریم نواز کی تقریر کے دوران اسٹیج گِر گیا ویڈیو وائرل

مسلم لیگ ن کی سربراہ کو باظاہر چوٹیں نہیں آئیں


ویب ڈیسک August 31, 2022
(فوٹو: اسکرین شارٹ) مسلم لیگ ن کی سربراہ کو باظاہر چوٹیں نہیں آئیں

پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کی تقریر کے دوران اسٹیج گِر گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سیلاب سے متاثرہ فاضل پور ڈی جی خان کا دورہ کیا، اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز میڈیا سے گفتگو کررہی تھیں کہ اچانک انکا اسٹیج ٹوٹ گیا۔



مریم نواز سے سوال کیا گیا کہ کیا آپ ٹھیک ہیں تو ان کا کہنا تھا ٹھیک ہوں چوٹیں لگتی رہتی ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |