اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے

پاکستان میں بدترین سیلابی صورت حال کے باعث لاکھوں مرد، خواتین اور بچے مشکل ترین حالات کا سامنا کررہے ہیں، ترجمان

عالمی ادارے کے سیکرٹری جنرل سیلابی صورت حال کے پیش نظر پاکستان کا دورہ کریں گے (فوٹو فائل)

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے۔

 
Load Next Story