سپریم کورٹ میں زمین کا فیصلہ حق میں آنا سائل کی جان لے گیا
2017 میں دائر درخواست کی آج پہلی سماعت ہوئی اور عدالت نے حق میں فیصلہ سنایا
سپریم کورٹ میں زمین کی ملکیت سے متعلق مقدمے کا فیصلہ حق میں آنا سائل کی جان لے گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق عمر علی نامی شخص نے بٹ گرام میں زمین خریدی جس پر مخالفین نے دعوی کر دیا تھا،عمر علی کی طرف سے 2017 میں دائر اپیل آج پہلی سماعت میں ہی منظور ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق زمین کا فیصلہ حق میں آنے پر درخواست گزار کو دل کا دورہ پڑ گیا،عمر علی کو ابتدائی طبی امداد کے بعد پولی کلینک منتقل کیا گیا لیکن جانبر نہ ہوسکا۔
سپریم کورٹ میں دائر اپیل کی سماعت جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے کی۔