کورونا سے متاثر مزید 4 افراد انتقال کرگئے
کورونا کے 115 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے،قومی ادارہ صحت
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے مزید 4 مریض انتقال کرگئے۔
قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید4 مریض انتقال کر گئے جبکہ 115 مریضوں کی حالت نازک ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے13 ہزار455 ٹیسٹ کئےگئے جس میں 242 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔
این آئی ایچ کا مزید کہنا ہے کہ کورونا کے 115 مریضوں کی حالت نازک ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 1.80ریکارڈ کی گئی۔