7ماہ میں بجلی صارفین سے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے نام پر 560ارب روپے وصول کیے گئے
جولائی کیلیے بجلی 4.34روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری ہو چکی
فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اس سال بجلی صارفین سے کھربوں روپے وصول کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔
نیپرا دستاویزات میں انکشاف کیا گیا کہ 2022کے پہلے 7ماہ میں بجلی صارفین پر بھاری فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے نام پر 560ارب روپے نکلوائے گئے، جنوری میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 5روپے 94پیسے، فروری میں 4روپے 25پیسے فی یونٹ مہنگی ہوئی۔
2ماہ میں صارفین سے 150ارب روپے کی اضافی وصولیاں کی گئیں، مارچ میں بجلی 2روپے 86پیسے، اپریل میں 3روپے 99پیسے ،مئی میں 7روپے 90پیسے اور جون میں سب سے زیادہ 9روپے 89پیسے فی یونٹ مہنگی ہوئی، جولائی کیلیے بجلی 4.34روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری ہو چکی۔