
Orange Line BRT ( Abdul Sattar Edhi Line ) is ready now for karachi. This project is 💯 percent funded by government of sindh for the people of karachi. Test Drive is started today. Inshallah It will be open for the public from 10 th of September. pic.twitter.com/xpSu3se17y
- Sharjeel Inam Memon (@sharjeelinam) September 2, 2022
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ اورنج لائن بس سروس 10 ستمبر سے کراچی کے شہریوں کے لیے شروع کردی جائے گی۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ اورنج لائن بی آر ٹی (عبدالستار ایدھی لائن) اب کراچی کے شہریوں کے لیے تیار ہے۔
Test drive is continue of Orange Line BRT ( Abdul Sattar Edhi Line ). People of karachi will be able to use this service from 10th September. Inshallah transport department government of sindh will bring more new projects of transport for the people of sindh. pic.twitter.com/5izDmiKMMo
- Sharjeel Inam Memon (@sharjeelinam) September 3, 2022
یہ خبر بھی پڑھیے: اورنج لائن منصوبے کیلئے 49 بسوں کی پہلی کھیپ کراچی پہنچ گئی
صوبائی وزیر کے مطابق اورنج لائن پراجیکٹ کی 100 فی صد فنڈنگ حکومت سندھ نے کی ہے جب کہ پبلک ٹرانسپورٹ کے شعبے میں یہ کراچی کے لوگوں کے لیے ایک اور تحفہ ہے ۔انہوں نے بتایا کہ اورنج لائن کی ٹیسٹ ڈرائیو کا آج سے آغاز کردیا گیا ہ اور 10 ستمبر سے اورنج لائن کراچی کے عوام کے لیے کھول د ی جائے گی۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔