پاکستان اور چین کے درمیان بھینسوں کے کاروبار کو فروغ دینے پر اتفاق
چین کا رائل گروپ اورپاکستان کے جے ڈبلیو ہولڈنگزنے چائنا انٹرنیشنل فیئرفارٹریڈ ان سروسزمیں مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے
پاکستان اور چین کے درمیان بھینسوں کے کاروبار کو فروغ دینے پر اتفاق ہوا ہے۔
پاکستان اور چین کے درمیان بھینسوں کے کاروبار میں تعاون کو بڑھانے کے جذبے کے تحت چین کا رائل گروپ اور پاکستان کے جے ڈبلیو ہولڈنگز نے چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے۔
ایم او یو کے مطابق دونوں کمپنیاں بھینسوں کے فارم کی تعمیر بھینسوں کی ڈیری مصنوعات کی ڈیپ پروسیسنگ اور دیگر متعلقہ منصوبوں میں تعاون کو مزید گہرا کریں گی۔
رائل سیل بائیو ٹیکنالوجی کارپوریشن کے نائب صدر ٹینگ کیوجن نے چائنا اکنامک نیٹ کو ایک خصوصی انٹرویو میں بتایا ہم اور جے ڈبلیو ہولڈنگز مشترکہ طور پر 100ملین امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گے۔