پاکستان آئین کے مطابق چلے گا، اسے کسی فرد واحد کے تکبر اور آمرانہ رویوں کا غلام بنانے کی اجازت نہیں دے سکتے