اوگرا کی صوبائی اور ضلعی انتظامیہ کو LPG کی قیمتوں پر نظر رکھنے کی ہدایات
ایل پی جی پروڈیوسرز کے لیے 11.8 کلو سلینڈر کی قیمت 2,013 روپے اور عام صارف کے لیے یہ قیمت 2,496روپے مقرر کی گئی ہے
اوگرا نے صوبائی اور ضلعی انتظامیہ کو LPG کی قیمتوں پر نظر رکھنے کی ہدایات جاری کردیں۔
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے تمام صوبوں کے چیف سیکریٹریز اور ضلعی انتظامیہ کو ہدایات جاری کی ہیں کہ اوگرا کی ایل پی جی کی یکم ستمبر 2022ء سے متعین کردہ قیمتوں پر نظر رکھیں۔ ایل پی جی پروڈیوسرز کے لیے 11.8 کلو سلینڈر کی قیمت 2,013 روپے اور عام صارف کے لیے یہ قیمت 2,496روپے مقرر کی گئی ہے۔
ضلعی انتظامیہ کومزید کہا گیا ہے کہ وہ ناجائز منافع خوروں کے خلاف ایل پی جی پروڈکشن اور ڈسٹری بیوشن رولز 2001، پٹرولیم پروڈکٹس (پٹرولیم لیوی) آرڈیننس 1961 اور دیگر لاگو قوانین کے تحت عوامی مفاد میں کارروائی کریں۔