وزیراعظم کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کرنیوالے جج کی ترقی
سیشن جج کو گریڈ 22 میں ترقی دیدی گئی
اسپیشل کورٹ سینٹرل کے جج اعجازِ حسن اعوان کو ترقی مل گئی۔
وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کرنیوالے جج کو گریڈ 22 میں ترقی دے دی گئی۔
یہ بھی پڑھیں: منی لانڈرنگ کیس؛ وزیراعظم کے بیٹے سلیمان شہباز اشتہاری قرار
بطور سیشن جج 7 سال مکمل ہونے پر دو سیشن ججز کو گریڈ 22 میں ترقی دیدی گئی۔ ترقی پانے والوں میں اعجازِ حسن اعوان اور طاہر نواز خان شامل ہیں۔
واضح رہے کہ ایف آئی اے نے وزیراعظم شہباز شریف اور پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کے خلاف 16 ارب کی منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کر رکھا ہے، جس کی سماعت خصوصی عدالت میں ہوتی ہے۔