سندھ کے تمام سرکاری محکموں میں نئی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی

احکامات پر تمام سیکریٹریز کو فوری عمل کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے


ویب ڈیسک September 07, 2022
—فائل فوٹو

وزیراعلی سندھ صوبے کے تمام سرکاری محکموں میں نئی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی لگادی۔

محکمہ سروسز نے صوبے کے تمام محکموں کے سیکریٹریز کو تحریری ہدایات جاری کردی نئی گاڑیوں کی خریداری پر وزیراعلی سندھ نے فوری پابندی لگادی ہے۔

احکامات پر تمام سیکریٹریز کو فوری عمل کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے سیلابی صورتحال کے باعث آئندہ احکامات تک صوبے کے تمام محکموں نئی سرکاری گاڑیوں کی خریداری روک دیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں