دورانِ میچ بال کٹوانے والے شائق کو منتظمین نے اسٹیڈیم سے نکال دیا

بال کٹوانے والے پرستار کی شناخت یوٹیوبر کے طور پر ہوئی


Sports Desk September 08, 2022
بال کٹوانے والے پرستار کی شناخت یوٹیوبر کے طور پر ہوئی۔ فوٹو: اسکرین گریب

دورانِ میچ بال کٹوانے والے شائق کو منتظمین نے اسٹیڈیم سے نکال دیا۔

یوایس اوپن میں گزشتہ دن نک کریگوئس اور کیرن کیچانوف کے درمیان کوارٹر فائنل میں ایک عجیب واقعہ پیش آیا،ایک پرستار نے اسٹیڈیم میں ہی حجام سے بال کٹوائے۔

اس منظر کو ٹی وی کیمروں نے دکھایا تو شائقین کی توجہ منتشر ہوئی، منتظمین نے فوری ایکشن لیتے ہوئے بال کٹوانے والے شخص اور حجام کو آرتھر ایش اسٹیڈیم سے باہر نکال دیا، بال کٹوانے والے پرستار کی شناخت یوٹیوبر کے طور پر ہوئی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں