آئی ایم ایف سے قسط موصول ہونے کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر 14ارب 47 کروڑ ڈالرز ہوگئے

بین الا قوامی مالیاتی ادارے کی طرف سے قرض پروگرام کے تحت ملنے والی قسط کے بعد زرمبادلہ کے ذخائرمیں اضافہ


Business Reporter September 08, 2022
فوٹو: فائل

آئی ایم ایف سے 1.16ارب ڈالرز کی قسط موصول ہونے کے بعد ملکی زرمبادلہ کے ذخائر14ارب47کروڑ ڈالرز کی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق اس وقت سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر8ارب79کروڑ روپے کی سطح پر ہیں جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس5ارب67کروڑ ڈالرز موجود ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں