ایرون فنچ نے ون ڈے کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا
نیوزی لینڈ کیخلاف اتوار کو وہ اپنا آخری میچ کھیلیں گے
آسٹریلوی ٹیم کے کپتان ایرون فنچ نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلوی کپتان نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے تاہم وہ بدستور ٹی20 میچز کھیلتے رہیں گے۔
ایرون فنچ آسٹریلیا کی نمائندگی کرتے ہوئے 145 ون ڈے میچز کھیلنے کا اعزاز رکھتے ہیں جبکہ نیوزی لینڈ کیخلاف اتوار کو وہ اپنا آخری میچ کھیلیں گے۔
مزید پڑھیں: افغان کرکٹر کی بدتمیزی پر شعیب اختر شدید برہم
فنچ نے اگلے سال ورلڈ کپ تک کھیلنے کا ہلان بنایا تھا تایم اپنی خراب پرفارمنس کی وجہ سے انہیں ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنا پڑا ہے۔ کرکٹر آخری 7 میچز میں محض 26 رنز اسکور کرنے میں کامیاب ہوسکے تھے۔
اس موقع ایرن فنچ کا کہنا تھا کہ وہ نئے کپتان کو ورلڈکپ کے لیے ٹیم تیار کرنے کا پورا موقع دینا چاہتے ہیں۔