سونا 100 روپے تولہ سستا
صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 51900 روپے ہوگئی
KARACHI:
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت18 ڈالر کی کمی سے1362 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 100 روپے اور86 روپے کی کمی واقع ہوئی۔
جسکے نتیجے میں کراچی حیدرآباد سکھر ملتان فیصل آباد لاہور اسلام آباد راولپنڈی پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 51900 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت گھٹ کر 44485 روپے ہوگئی تاہم اسکے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیرکسی تبدیلی کے780 روپے پر مستحکم رہی اور فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی668.57 روپے پر مستحکم رہی ہے۔