عوام ‏دین کو سیاست کیلیے استعمال کرنے والے شیطان سے اپنے ایمان کو بچائیں مریم نواز

مریم نواز نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے قرآنی آیات بھی ٹویٹر پر شیئر کیں


ویب ڈیسک September 12, 2022
(فوٹو: فائل)

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ‏دین کو اپنی گندی اور مکروہ سیاست اور جھوٹ کو فروغ دینے کے لیے استعمال کرنے والے شیطان عوام اپنے ایمان اور ملک کو بچائیں۔

اپنے ٹویٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ مریم نواز نے عمران خان کے خطاب پر قرآنی آیات بھی ٹویٹر پر کیں۔



انہوں ںے عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ‏دین کو اپنی گندی اور مکروہ سیاست اور جھوٹ کو فروغ دینے کے لیے استعمال کرنے والے شیطان سے اپنے ایمان اور ملک کو بچائیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں