علاوہ ازیں وفاقی سیکرٹری صحت محمد فخر عالم نے بھی والدین سے اپنے بچوں کو ہر مہم میں پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلوانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا تھا کہ پولیو کے خاتمے کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لا رہے ہیں۔
رواں برس کا ایک اور پولیو کیس مجموعی تعداد 18 ہوگئی
شمالی وزیرستان سے 3 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے
پاکستان میں رواں برس پولیو کا 18 ویں کیس کی تصدیق ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان سے 3 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد رواں برس پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 18 ہوگئی ہے۔
اس سے قبل منظر عام پر آنے والے کیسز کے بعد وفاقی وزیر صحت نے اپیل کی تھی کہ وائرس کے خاتمے کو قومی فریضہ سمجھتے ہوئے تمام پاکستانی اپنا بھرپور کردار ادا کریں اور پولیو مہم کے دوران ورکرز کے لیے اپنے دروازے کھولیں۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ ہر مہم میں بچوں کی ویکسی نیشن کو یقینی بنائیں۔