جاں بحق فرد کے ورثا کو آٹھ لاکھ، زخمی کو دو لاکھ، بڑے جانور کی ہلاکت پر 60 ہزار، چھوٹے جانور پر 8 ہزار روپے ملیں گے