شہباز شریف کی کابینہ میں توسیع اراکین کی تعداد 70 تک پہنچ گئی
کابینہ میں شامل ہونے والے آٹھوں معاونین خصوصی کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے.
وزیراعظم شہباز شریف نے مزید آٹھ معاونین خصوصی تعینات کردیئے جس کے بعد کابینہ کے اراکین کی مجموعی تعداد 70 ہو گئی۔
کابینہ میں شامل ہونے والے آٹھوں معاونین خصوصی کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے.
نئے معاونین میں نوابزادہ افتخار خان، مہر ارشاد سیال، رضا ربانی کھر، مہیش کمار ملانی، فیصل کریم کُنڈی ، سردار سلیم ،تسنیم احمد قریشی اور محمد علی شاہ باچا شامل ہیں۔
وزیر اعظم آفس کی جانب سے ان معاونین خصوصی کی تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔