وزیراعظم کا سیلاب متاثرہ بچی کو آٹوگراف رجسٹر پر پیغام بھی لکھا
شہباز شریف سیلاب متاثرہ بچوں میں گھل مل گئے
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے ضلع صحبت پور کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔
شہباز شریف سیلاب متاثرہ بچوں میں گھل مل گئے، ان سے قومی ترانہ اور نظمیں سن کر انہیں شاباش بھی دی۔
یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم بلوچستان میں سیلاب متاثرہ بچوں میں گھل مل گئے، ترانہ اور نظمیں سنیں
اس موقع پر انہوں نے سیلاب متاثرہ کیمپ میں قائم عارضی اسکول میں بچیوں کو ایک رجسٹر پر آٹوگراف بھی دیے۔ انہوں نے پیغام میں لکھا کہ بہت پیاری اور قابل قوم کی بیٹیاں یہاں پرتعلیم حاصل کر رہی ہیں، اللہ تعالیٰ اسکول کے ٹیچر کو اور ہمت عطا فرمائیں۔ وزیراعظم نے دستخط کیے۔