ایم کیو ایم اپنے کارکنوں کی لاشیں ملنے کے باوجود حکمرانوں کیساتھ کھڑی ہے شیخ رشید

لاپتا شہری کی بازیابی ہویاپیناڈول گولی کی دستیابی،ہائیکورٹ سےملتی ہے، سربراہ عوامی مسلم لیگ

وزیراعظم فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز معاف کرتا ہے، وزیر توانائی مؤخر کردیتا ہے، شیخ رشید (فوٹو فائل)

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم اپنے کارکنوں کی لاشیں ملنے کے باوجود بھی حکمرانوں کی سیاسی لاش کے ساتھ کھڑی ہے۔

 
Load Next Story