زرمبادلہ کے ذخائر میں17کروڑ60لاکھ ڈالرز کی کمی

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 14ارب31کروڑ ڈالرز کی سطح پر ریکارڈ کئے گئے،اسٹیٹ بینک

فوٹو: فائل

گزشتہ ہفتہ کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں17کروڑ60لاکھ ڈالرز کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔


اسٹیٹ بینک کے مطابق 9ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتہ پر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 14ارب31کروڑ ڈالرز کی سطح پر ریکارڈ کئے گئے،اس دوران مرکزی بینک کے ذخائر 8ارب62کروڑ اور کمرشل بینکوں کے ذخائر 5ارب69کروڑ ڈالرز کی سطح پر رہے۔
Load Next Story