سیمونا ہالیپ نے ناک کی سرجری کرالی بقیہ سیزن سے باہر

انھوں نے آئندہ برس کے پہلے گرینڈ سلم آسٹریلین اوپن میں واپسی کو ہدف بنالیا


Sports Desk September 17, 2022
انھوں نے آئندہ برس کے پہلے گرینڈ سلم آسٹریلین اوپن میں واپسی کو ہدف بنالیا۔ فوٹو: ٹویٹر

ٹینس اسٹار سیمونا ہالیپ نے ناک کی سرجری کرالی، وہ سیزن کے باقی ایونٹس سے باہر ہوگئیں۔

رومانیہ کی ٹینس اسٹار سیمونا ہالیپ نے ناک کی سرجری کرالی، وہ اب سیزن کے باقی ایونٹس میں شرکت نہیں کرپائیں گی، انھوں نے آئندہ برس کے پہلے گرینڈ سلم آسٹریلین اوپن میں واپسی کو ہدف بنالیا۔

سرجری پر انھوں نے ازراہ مذاق کہا کہ مجھے خود بھی اپنی ناک پسند نہیں تھی، سرجری کے بعد انھیں سانس لینے میں زیادہ سہولت رہے گی، ہالیپ کو یوایس اوپن کے پہلے راؤنڈ میں ان سیڈڈ ڈاریا سینگور نے غیرمتوقع طور پر ہرا دیا تھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |