ملک میں گندم کے وافر ذخائر موجود ہیں وزارتِ فوڈ سیکورٹی

گندم کی فراہمی اور ترسیل کو ہر صورت ممکن بنایا جائے گا، وزارت فوڈ سیکورٹی


ویب ڈیسک September 19, 2022
قومی طلب کے مطابق گندم کے ذخائر موجود ہیں، وزارت فوڈ سیکورٹی:فوٹو:فائل

وزارت فوڈ سیکورٹی کا کہنا ہے کہ ملک میں گندم کے وافر ذخائر ہیں۔

نیشنل فلڈ ریسپانس کوآرڈینیشن سنٹر کے اجلاس میں وزارت فوڈ سیکورٹی نے تفصیلی بریفنگ دی۔ وزارت فوڈ سیکورٹی کے مطابق ملک میں گندم کے وافر ذخائر موجود ہیں اور وفاق اور صوبوں میں گندم مطلوبہ مقدار میں موجود ہے۔

وزارت فوڈ سیکورٹی کا کہنا تھا کہ قومی طلب کے مطابق گندم کے ذخائر موجود ہیں۔ گندم کی فراہمی اور ترسیل کو ہر صورت ممکن بنایا جائے گا۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں