
بابر اعظم نے کہا کہ ہمیں سیلاب زدگان سے بہت ہمدردی ہے، متاثرین مشکل ترین حالات سے گزر رہے ہیں، پوری قوم ان کے ساتھ ہے، مصیبت کے وقت میں دنیا بھر میں موجود پاکستانی بھی بھائیوں کی مدد کیلیے سامنے آتے ہیں۔
مزید پڑھیں: انگلینڈ کیخلاف سیریز میں اپنی فارم واپس لانے کی کوشش کروں گا، بابراعظم
کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابراعظم نے کہا کہ میری درخواست ہے کہ لوگ میچ دیکھنے آئیں تاکہ سیلاب سے متاثرہ افراد کیلئے فنڈز جمع کیےجاسکیں۔
قبل ازیں گزشتہ روز کپتان بابر اعظم گزشتہ روز وہی شرٹ پہنے میڈیا کانفرنس کیلیے آئے، شرٹ نمبر پر بہتا پانی سیلابی ریلے کا عکاس ہے۔
Pakistan team will be wearing a special jersey in the first T20I to raise awareness about the devastation that the floods have caused in the country.#PAKvENG | #UKSePK pic.twitter.com/vfsXPOdu4O
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) September 19, 2022
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔