جے یو آئی کو بلوچستان حکومت میں شامل کرنے کا فیصلہ معاملات طے

وزیر اعلیٰ اور پارٹی قیادت کے درمیان مشاورت کے بعد اپوزیشن نے حکومت میں شامل ہونےکا فیصلہ کیا


ویب ڈیسک September 20, 2022
فوٹو:فائل

بلوچستان حکومت نے اپوزیشن جماعت جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی )فضل الرحمان کوحکومت میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق جمعیت علماء اسلام (ف)کے نئے وزراء جمعہ کو حلف لیں گے،وزیراعلیٰ بلوچستان اور جے یو آئی (ف) کی قیادت کے درمیان مشاورت کا عمل مکمل ہونے کے بعد اپوزشن جماعت نے حکومت میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں