پاک انگلینڈ سیریز آج ہونے والا پریکٹس سیشن منسوخ
دوسرا ٹی20 میچ جمعرات کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا
پاکستان اور انگلینڈ کے مابین دوسرے ٹی20 میچ سے قبل آج ہونے والا پریکٹس سیشن منسوخ کردیا گیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ترجمان کے مطابق دونوں ٹیموں کی آج شام 8 بجے ٹریننگ آپشنل تھی جیسے منسوخ کردیا گیا ہے۔
دونوں ٹیموں کے مابین سیریز کا دوسرا ٹی20 میچ جمعرات کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھیں: رضوان تیز ترین 2 ہزار رنز بنانے میں بابراعظم کے ہم پلہ آگئے
سات میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں مہمان انگلش ٹیم نے پاکستان 6 وکٹوں سے شکست دیکر 0-1 کی برتری حاصل کرلی ہے۔