اکتوبر میں بجلی کا نیاٹیرف لاگو 4روپے 10پیسے یونٹ اضافہ ہوگا
اکتوبر کے مہینے میں بجلی صارفین کو بھیجے جانے والے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز اوردیگر ٹیکسزالگ سے شامل کیے جائیں گے
وفاقی حکومت نے صارفین پر ایک اور بجلی بم گرا دیا۔
رواں سال نیپرا کی جانب سے منظور کیا گیا بجلی کا نیا بنیادی ٹیرف اکتوبر سے لاگو ہوگا۔
نئے ٹیرف کے مطابق بجلی کی قیمت میں 4روپے 10پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے جبکہ اکتوبر کے مہینے میں بجلی صارفین کو بھیجے جانے والے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز اور دیگر ٹیکسز الگ سے شامل کیے جائیں گے۔