غداری کیس کی سماعت آج ہوگیہائیکورٹ نے مشرف کی درخواست اعتراض لگاکرواپس کردی

بطورآرمی چیف غیر قانونی اقدام کو آرمی ایکٹ کے تحت آرمی کورٹ میں سماعت کیلیے بھیجا جائے ۔سابق صدر


Numainda Express March 20, 2014
بطورآرمی چیف غیر قانونی اقدام کو آرمی ایکٹ کے تحت آرمی کورٹ میں سماعت کیلیے بھیجا جائے ۔سابق صدر۔ فوٹو: فائل

رجسٹراراسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدرپرویز مشرف کی جانب سے خصوصی عدالت کے21 فروری کے فیصلے کوچیلنچ کرنیکی درخواست اعتراض لگاکر واپس کر دی ہے۔

اعتراض میں کہا گیا کہ خصوصی عدالت کے فیصلے کوچیلنج کرنے کیلیے اسلام آبادہائیکورٹ کے بجائے درخواست گزار متعلقہ فورم سے رجوع کریں۔سابق صدرنے موقف اختیارکیا تھا کہ ملک میں ایمرجنسی کانفاذبطورآرمی چیف کیا تھا،بطورآرمی چیف غیر قانونی اقدام کو آرمی ایکٹ کے تحت آرمی کورٹ میں سماعت کیلیے بھیجا جائے ۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔