وزارت خارجہ نے تسلیم کیا کہ این جی او کے ذریعے اسرائیل میں وفد گیا شیخ رشید

پی ڈی ایم مطلوبہ نتیجہ نہ دےسکی اور اس کی الٹی گنتی شروع ہوگئی، عمران خان کا عدالت میں بیان خوش آئند ہے

سیاسی اقتصادی سماجی بحران انتہاکوپہنچ گیا ہے، سابق وزیر داخلہ (فوٹو فائل)

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے ٹوئٹر بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ وزارت خارجہ نے تسلیم کرلیا ہے کہ این جی او کے ذریعے اسرائیل میں وفد گیا۔

 
Load Next Story