بلوچستان سے سندھ 345 کلو منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
چرس ٹیوٹا پک اپ کے فرش میں بنائے گئے خُفیہ خانے میں چھپائی گئی تھی ۔
اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے بلوچستان سے سندھ منشیات اسمگل کرنے کی کوشش نا کام بنا دی۔
اے این ایف نے خفیہ اطلاع پر نزد گڈانی موڑ RCD ہائی وے حب کے مقام پر پک اپ سے چرس برآمد کرلی۔ 345 کلوگرام چرس ٹیوٹا پک اپ کے فرش میں بنائے گئے خُفیہ خانے میں چھپائی گئی تھی ۔
ترجمان اے این ایف کے مطابق دوران کارروائی کوئٹہ کے رہائشی دو مُلزمان کو گرفتار کر لیا گیا ۔ ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔