عالیہ بھٹ کی پہلی ہالی ووڈ فلم کے سوشل میڈیا پر چرچے

عالیہ بھٹ نے فلم ’ہارٹ آف اسٹون‘ سے ہالی ووڈ میں ڈیبیو دیا ہے

عالیہ بھٹ نے کی ہالی ووڈ فلم ’ہارٹ آف اسٹون ‘ 2023 میں ریلیز کی جائے گی (فائل فوٹو)

بھارت کی مقبول ترین اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنی ہالی ووڈ فلم کی پہلی جھلک سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔

گنگو بائی سے کامیابی کی بلندیوں کو چھونے والی کم عمر اداکارہ عالیہ بھٹ نے حال ہی میں ہالی ووڈ میں اپنا ڈیبیو دیا ہے۔

وہ 2023 میں ہالی ووڈ کی فلم 'ہارٹ آف اسٹون' میں اداکاری کے جوہر دکھاتی نظر آئیں گی، اداکارہ نے اس فلم پہلی جھلک سوشل میڈیا پر شیئر کی ہےجس کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔
Load Next Story