دیپیکا پڈوکون کو طبیعت بگڑنے پر ایمرجنسی میں ہسپتال پہنچایا گیا
فلم ’پروجیکٹ کے‘ کے دوران بھی دیپیکا کی طبیعت بگڑ گئی تھی اور انہیں ہسپتال میں داخل ہونا پڑا تھا۔
بھارتی اداکارہ دیپیکا پڈوکون کو طبیعت کی خرابی باعث بریچ کینڈی ہسپتال ممبئی کی ایمرجنسی میں پہنچایا گیا ہے۔
اداکارہ نے رات گئے طبیعت بگڑنے کی شکایت کی جس پر انہیں فوری طور پر ہسپتال کی ایمرجنسی میں پہنچایا گیا جہاں ان کے کچھ ٹیسٹ لئے گئے۔
بھارتی میڈیا نے اپنے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ اداکارہ کی طبیعت اب بہتر ہے۔
رواں برس فلم 'پروجیکٹ کے' کے دوران بھی دیپیکا کی طبیعت بگڑ گئی تھی اور انہیں حیدرآباد میں ہسپتال میں داخل ہونا پڑا تھا۔
ادکارہ بالی ووڈ کی نئی فلم 'پٹھان' میں شاہ رخ خان اور جان ابراہام کے مدمقابل نظر آئیں گی جو 25 جنوری 2023 کو ریلیز کی جائے گی۔