
پاکستان پیپلزپارٹی کے ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کو صحت کی خرابی کے باعث کراچی کے نجی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے، جہاں ڈاکٹرز ان کے پھیپھڑوں کا معائنہ کریں گے۔
پی پی ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عاصم کی سربراہی میں ماہر ڈاکٹروں کا بورڈ سابق صدر کا معائنہ کر رہا ہے۔
پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے اس حوالے سے کوئی وضاحت جاری نہیں کی گئی۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔